جمعرات 20 فروری 2025 - 22:30
علامہ شبیر میثمی کی اسلامی تحریک پاکستان جی بی کی طرف سے شہداء کی یاد میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس میں‎ شرکت اور خطاب

حوزہ / علامہ شبیر حسن میثمی نے اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کی طرف سے شہداء کی یاد میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس میں‎ شرکت کی۔

حوزه نیوز ایجنسی کے مطابق، سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی سکردو آئے۔ جہاں انہوں نے اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کی طرف سے شہداء کی یاد میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس میں شرکت کی۔

رپورٹ کے مطابق علماء کرام و تنظیمی کارکنان نے خوش آمدید کہا۔ سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے اسلامی تحریک پاکستان گلگت ، بلتستان کی طرف سے شہداء کی یاد میں تعزیتی ریفرنس سمٹ ہوٹل میں شرکت کی اور خطاب کیا۔

علامہ شبیر میثمی کی اسلامی تحریک پاکستان جی بی کی طرف سے شہداء کی یاد میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس میں‎ شرکت اور خطاب

قابل ذکر ہے کہ حجت الاسلام علامہ سید آغا باقر الحسینی صدر اسلامی تحریک گلگت بلتستان آغا شیخ مرزا علی صاحب و دیگر رفقاء بھی شریک پروگرام تھے، آخر میں اجتماعی فاتحہ خوانی بھی ہوئی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha